ا سلا م آ با د 6 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا ن میں سر کا ر ی عہد ید ار نے بتا یا کہ سا ر ے ملک میں ما نسو ن کی شد ید بار ش اور سیلا ب سے ا ب تک 110 افر ا د ہلا ک ہو گئے ہیں۔ نیشنل ڈ یز ا ز ٹر میجنمینٹ ا
تھا ر یٹی کے تر جما ن احمد کما ل نے کہا کہ جمعر ا ت سے ا ب تک صو بہ مشر قی پنجا ب میں مر نے والو ں کی تعد اد 61 ہو گئی ہے جبکہ پا کستا ن مقبو ضہ کشمیر میں سیلا ب سے 38 افرا د ہلا ک ہو گئے ہیں اور شما لی گلگت بلیستا ن علا قہ میں 11 افر ا د جا ن گو اں بیٹھے ہیں ۔